Home سیاست فریال تالپور نے صوبائی، قومی اسمبلی کی مخصوص نشست کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کر لئے

فریال تالپور نے صوبائی، قومی اسمبلی کی مخصوص نشست کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کر لئے

Share
Share

کراچی:پیپلز پارٹی رہنماؤں کا مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔

پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور نے صوبائی اور قومی اسمبلی کی مخصوص نشست کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے۔

آصف علی زرداری کی دوسری بہن عذرا پیچوھو نے بھی صوبائی اور قومی اسمبلی کی مخصوص نشست کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے۔

ذرائع کے مطابق فریال تالپور اور عذرا پیچوھو کے کاغذات نامزدگی آج کو جمع کرائے جائیں گے۔

پیپلزپارٹی رہنما شیلا رضا ، شازیہ مری اور روبینہ قائمخانی کے فارم مخصوص نشست کیلئے جمع کرا دیئے گئے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...