Home sticky post 6 فوجی فرٹیلائزر پی آئی اے خریدنے والے عارف حبیب کنسورشیم کا حصہ بن گئی

فوجی فرٹیلائزر پی آئی اے خریدنے والے عارف حبیب کنسورشیم کا حصہ بن گئی

Share
Share

کراچی: فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر نے کمپنی کو پی آئی اے خریدنے والے عارف حبیب کنسورشیم کا حصہ بنانے کی منظوری دے دی۔

کنسورشیم میں شمولیت کی منظوری فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 24 دسمبر کو ہوئے اجلاس میں دی، منظوری کے تحت فوجی فرٹیلائزر کو عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ کی قیادت میں قائم کنسورشیم میں شامل ہونے اور پی آئی اے سی ایل میں براہِ راست یا کسی اسپیشل پرپز وہیکل (ایس پی وی) کے ذریعے ایکویٹی حصص حاصل کرنے کا اختیار دیا گیا۔

بورڈ نے کنسورشیم، نجکاری کمیشن اور دیگر متعلقہ فریقین کے ساتھ تمام ضروری معاہدات اور دستاویزات پر دستخط کرنے کی بھی اجازت دی۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...