Home سیاست فوزیہ جنجوعہ نیوجرسی کے شہر ماؤنٹ لوریل کی پہلی پاکستانی امریکن میئر منتخب

فوزیہ جنجوعہ نیوجرسی کے شہر ماؤنٹ لوریل کی پہلی پاکستانی امریکن میئر منتخب

Share
Share

ماؤنٹ لوریل: امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر ماؤنٹ لوریل میں فوزیہ جنجوعہ پہلی پاکستانی امریکن میئر منتخب ہو گئیں۔

پہلی پاکستانی امریکن میئر فوزیہ جنجوعہ نے شوہر اور 4 بچوں کی موجودگی میں قرآن کریم پر حلف لیا۔

فوزیہ جنجوعہ نے کہا کہ انہیں پاکستانی پس منظر پر فخر ہے، یہ اعزاز ہے کہ وہ شہر کی پہلی مسلم اور پاکستانی میئر بنی ہیں۔

 

انہوں نے مزید بتایا ان کے والد کا تعلق چکوال اور والدہ کا تعلق لاہور سے ہے، والدین 1970 میں امریکا منتقل ہوئے تھے اور وہ امریکا ہی میں پیدا ہوئی تھیں۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...