Home سیاست فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 فروری تک توسیع

فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 فروری تک توسیع

Share
Share

اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جہلم تا پنڈدادن خان دورویہ سڑک خرد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 فروری تک توسیع کردی۔

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش کیا گیا، سابق وفاقی وزیر کی جانب سے وکیل قیصر امام اور عامر عباس عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدم دستیابی کے باعث کیس کی سماعت 14 فروری تک ملتوی کرتے ہوئے فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں بھی 14 فروری تک کی توسیع کر دی گئی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...