Home سیاست فواد حسن فواد نے نگران وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

فواد حسن فواد نے نگران وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

Share
Share

اسلام آباد: فواد حسن فواد نے نگران وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔

فواد حسن فواد کی بطور نگران وفاقی وزیر حلف برداری کی سادہ اور پروقار تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں اعلیٰ افسران اور عسکری حکام نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد سے حلف لیا۔

خیال رہے کہ چند روز قبل صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 224 (ون اے) کے تحت نگران وزیراعظم کی ایڈوائس پر ان کی تقرری کی منظوری دی تھی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...