Home نیوز پاکستان فیڈرل بورڈ کا دوسرے سالانہ نہم اور دہم کے نتائج کا اعلان

فیڈرل بورڈ کا دوسرے سالانہ نہم اور دہم کے نتائج کا اعلان

Share
Share

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے نہم اور دہم کے دوسرے سالانہ امتحانات 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔

جماعت نہم میں کامیابی کا تناسب 76.99 فیصد اور جماعت دہم میں 65.91 فیصد رہا، جماعت نہم میں مجموعی طور پر 69 ہزار 697 طلبہ نے حصہ لیا جن میں سے 52 ہزار 776 طلبہ کامیاب ہوئے اور کامیابی کا تناسب 76.99 فیصد رہا۔

کلاس دہم میں مجموعی طور پر 13 ہزار 799 طلبہ نے حصہ لیا، کلاس دہم میں 8615 طلبہ کامیاب، مجموعی کامیابی کا تناسب 65.91 فیصد رہا۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...