Home سیاست وفاقی کابینہ اور سینیٹ اجلاس کا وقت ایک بار پھر تبدیل

وفاقی کابینہ اور سینیٹ اجلاس کا وقت ایک بار پھر تبدیل

Share
Share

اسلام آباد:وفاقی کابینہ اور سینیٹ اجلاس کا وقت ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق سینیٹ اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہو گا۔
خیال رہے کہ سینیٹ اجلاس آج دن ساڑھے 12 بجے طلب کیا گیا تھا۔
دوسری جانب وفاقی کابینہ کے آج کے اجلاس کا وقت بھی پھر تبدیل کردیاگیا
قبل ازیں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کیا گیا تھا۔
وفاقی کابینہ کااجلاس آج صبح پہلے ساڑھے نو بعدازاں بارہ بجے اور پھر اب یہ وقت بھی تبدیل کردیاگیاہے
ادھرقومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے پھر ہو گا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...