Home sticky post 3 وفاقی کابینہ کی 12 ربیع الاول پر قیدیوں کی سزاؤں میں 100 دن کمی کی سفارش

وفاقی کابینہ کی 12 ربیع الاول پر قیدیوں کی سزاؤں میں 100 دن کمی کی سفارش

Share
Share

اسلام آباد :وفاقی کابینہ نے صدر پاکستان کو آئین پاکستان کے آرٹیکل 45 کے تحت، 12 ربیع الاول کے مبارک دن کی مناسبت سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی سفارش کردی۔

وفاقی کابینہ نے صدر پاکستان کو آئین پاکستان کے آرٹیکل 45 کے تحت 12 ربیع الاول کے مبارک دن کی مناسبت سے قیدیوں کی مختلف جرائم کی سزاؤں میں 100 دن کی کمی کی سفارش کی ہے۔

یہ سفارش سزاؤں میں کمی کی سپیشل ریمیشن پالیسی 2025 کے تحت تجویز کی گئی ہے ۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...