Home نیوز پاکستان وفاقی حکومت کا واپڈا کے افسران کے لیے فری یونٹ ختم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا واپڈا کے افسران کے لیے فری یونٹ ختم کرنے کا فیصلہ

Share
Share

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے واپڈا کے گریڈ 17 سے 22 تک آفسران کے لیے فری یونٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے بجلی چوری کی روک تھام کے لیے سخت قانون بنایا جائے گا۔

سیکریٹری پاور نے بریفننگ دیتے ہوئے بتایا کہ وفاقی کابینہ کو اءہندہ اجلاس میں سمری بھیجی جانے گی آفسران کو تنخواہ میں کچھ رقم دی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ 201 ملیںن کی چوری ہوتی ہے اس کے لیے قانونا بنایا جو کابینہ سے پاس کرایا جائے گا
انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر سے بل نہیں آتا ۔اے جے کے حکومت عوام سے بل لے لیتی ہے وفاق کو نہیں دیتی ۔فاٹا میں 50 ملیں اے جے کے 65 ملین کا بل نہیں دیتے۔

ان کا کہنا تھا کہ کوئٹہ کے 29 ہزار ٹیوب ویل بل نہیں دیتے پاکستان کے 35 ملین صارفین ہیں 40 لاکھ ایر کنڈیشنر استعمال کرتے ہیں۔ایسے علاقے ہیں جہاں لوگوں نے تہیہ کیا ہوا ہے بل نہیں دینا۔

انہوں نے کہا کہ رٹ آف گورنمٹ مسئلہ ہے ہمارے کچھ سٹاف کے لوگ بھی ملوث ہیں۔ہماری 3’4 ٹریلین لاءیبلٹی ہے اور 2-8 ٹریلین صارف سے لیتے ہیں ایک ٹریلین کا گیپ ہے۔ جبکہ شمسی توانائی ٹیلی میٹرنگ ختم کرنا پڑے گی اوراس پر غور ہو رہا ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...