Home sticky post وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ پر حاضری

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ پر حاضری

Share
Share

مشہد، ایران: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اپنے دورۂ ایران کے دوران مشہد پہنچے ، مشہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اُن کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ صوبہ خراسان کے گورنر جنرل غلام حسین مظفری نے وزیر داخلہ کا خیرمقدم کیا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے مشہد میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر حاضری دی، نوافل ادا کیے اور امت مسلمہ، پاکستان کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور خطے کے استحکام کے لیے خصوصی دعا کی۔

محسن نقوی نے روضۂ امام رضا علیہ السلام کے مختلف حصے دیکھے اور پاکستانی زائرین کیلئے خصوصی انتظامات پر ایرانی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر وزیر داخلہ نے کہا کہ "ان شاء اللہ پاکستان اور ایران زائرین کی سہولتوں کے لیے مل بیٹھ کر مزید اقدامات کریں گے۔”

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...