Home sticky post 3 وزیراعظم محمد شہباز شریف سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے آذربائیجان پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے آذربائیجان پہنچ گئے

Share
Share

وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے آذربائیجان کے شہر لاچین پہنچ گئے ہیں۔

لاچین ایئرپورٹ پر آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف، پاکستانی سفیر قاسم محی الدین اور دیگر سفارتی عملے نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اور آذربائیجان کے صدر الہام علییوف کے ہمراہ اس اہم اجلاس میں حصہ لیں گے۔

اس کے علاوہ، وزیراعظم پاکستان آذربائیجان کے صدر سے دوطرفہ ملاقات بھی کریں گے۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...