Home سیاست وفاقی وزیر گوہر اعجاز کو وزارت داخلہ کا قلمدان بھی مل گیا

وفاقی وزیر گوہر اعجاز کو وزارت داخلہ کا قلمدان بھی مل گیا

Share
Share

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز کو وزارت داخلہ کا قلمدان بھی دے دیا گیا۔

وزیر اعظم نے گوہر اعجاز کو وزیر داخلہ مقرر کرنے کی منظوری دے دی، جس کے بعد گوہر اعجاز کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

یاد رہے کہ نگران وزیر گوہر اعجاز کے پاس کامرس، انڈسٹری اور بورڈ آف انویسٹمنٹ کی وزارت بھی ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...