Home تازہ ترین امریکہ کے 11 شہروں میں فیفا کلب ورلڈ کپ 2025 کے مقابلے، 12 وینیوز کا اعلان

امریکہ کے 11 شہروں میں فیفا کلب ورلڈ کپ 2025 کے مقابلے، 12 وینیوز کا اعلان

Share
Share

فیفا کلب ورلڈ کپ 2025کے میچز امریکہ کے11شہروں کے12وینیوز پر کھیلے جائیں گے۔
نیو جرسی کا میٹ لائف اسٹیڈیم 13جولائی کو شیڈول فائنل کی میزبانی کرے گا۔ میٹ لائف اسٹیڈیم، ایک کھلے میدان والا اسٹیڈیم ہے،جس کی گنجائش 82,500 ہے۔

کلب ورلڈ کپ کے لیے دیگر میزبان وینیوزبنیادی طور پر این ایف ایل اور میجر لیگ ساکر اسٹیڈیمز کا امتزاج ہیں، ان میں اٹلانٹا، شارلٹ، سنسیناٹی، لاس اینجلس، میامی، نیش ول، فلاڈیلفیا، سیئٹل، واشنگٹن اور اورلینڈو کے دو مقامات شامل ہیں۔ٹورنامنٹ کا فارمیٹ چار ٹیموں کے آٹھ گروپس پر مشتمل ہے۔ایونٹ پلے آف مرحلے ناک آؤٹ فارمیٹ پر ہوگا۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر میں ملکی معیشت پر جائزہ اجلاس،اہم فیصلے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر...

سرکاری و نجی اداروں میں 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم، ہفتے میں چار دن کام ہوگا، وزیراعظم

اسلا م آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال...

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نےخیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی...