Home نیوز پاکستان چلاس میں بس پر فائرنگ، 8 افراد جاں بحق، 16 زخمی

چلاس میں بس پر فائرنگ، 8 افراد جاں بحق، 16 زخمی

Share
Share

گلگت:چلاس ہڈور کے مقام پر بس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 16 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

چلاس ہڈور کے مقام پر بس پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ، فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ چلاس میں بس پر فائرنگ دہشت گردی ہے یا دشمنی اس سلسلہ میں تحقیقات کی جا رہی ہیں، زخمیوں کو چلاس ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافروں سے بھری بس گلگت سے پنڈی جاری تھی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...