Home #ٹرینڈ مسجد الحرام میں ذوالحجہ کا پہلا جمعہ ادا ،پاکستانی عازمین کی ملک و قوم کی ترقی و سلامتی کے لیے خصوصی دعا ئیں ف

مسجد الحرام میں ذوالحجہ کا پہلا جمعہ ادا ،پاکستانی عازمین کی ملک و قوم کی ترقی و سلامتی کے لیے خصوصی دعا ئیں ف

Share
Share

مکہ مکرمہ: پا کستان اور دنیا بھر سے آئے ہوئے عازمین حج نے آج ذوالحجہ کے پہلے جمعہ کی نماز مسجد الحرام میں ادا کی۔ حرم شریف میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔اس سال ایک لاکھ سے زیادہ پاکستانی عازمین فریضہ حج ادا کریں گے۔ اب تک تقریباً ایک لاکھ پاکستانی عازمین حجاز مقدس پہنچ چکے ہیں۔ نماز جمعہ کے دوران پاکستانی عازمین نے ملک و قوم کی ترقی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...