Home sticky post پاکستان، چین، افغانستان کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کا پہلا اجلاس، علاقائی استحکام پر اتفاق

پاکستان، چین، افغانستان کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کا پہلا اجلاس، علاقائی استحکام پر اتفاق

Share
Share

کابل:پاکستان، چین، افغانستان کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کا پہلے اجلاس میں علاقائی استحکام پر اتفاق کیا گیا ہے ۔

پاکستان، چین اور افغانستان کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کا کابل میں پہلا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں اقتصادی و سیکیورٹی تعاون اور علاقائی استحکام پر اتفاق کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق نمائندہ خصوصی افغانستان محمد صادق نے چینی نمائندے کے ہمراہ افغان وزیر تجارت سے ملاقات کی۔

ملاقات میں تجارت اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر تعمیری بات چیت ہوئی۔

اجلاس میں سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر میں ملکی معیشت پر جائزہ اجلاس،اہم فیصلے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر...

سرکاری و نجی اداروں میں 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم، ہفتے میں چار دن کام ہوگا، وزیراعظم

اسلا م آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال...

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نےخیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی...