Home تازہ ترین پہلا ٹی20: جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کیلئے 195 رنز کا ہدف

پہلا ٹی20: جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کیلئے 195 رنز کا ہدف

Share
Share

راولپنڈی : پہلے ٹی20 میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کیلئے 195 رنز کا ہدف دے دیا۔

میچ راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، جو پنک تھیم میں ہورہا ہے، پاکستان کی جانب سے ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کر رہے ہیں، جبکہ جنوبی افریقہ کی کمان ڈونوون فریرا کے ہاتھوں میں ہے۔
جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 20 اوورز میں 194رنز بنائے،مہمان ٹیم کی جانب سے ریزاہینڈرکس 60رنز بنا کر ٹاپ سکور رہے جب کہ ٹونی ڈی زورزئی33، کوئنٹن ڈی کوک23، جارج لنڈے 36، ڈونوون فریرا10، ڈیوالڈبریوس نے 9، کوربن بوش رنز بنا کرآؤٹ ہوئے۔

ادھرپاکستان کی جانب سے محمد نواز نے 3اور صائم ایوب نے 2وکٹیں حاصل کیں۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...