Home Uncategorized برازیل میں ڈائناسور کی نئی نسل کا انکشاف ، قدموں کے نشان مل گئے

برازیل میں ڈائناسور کی نئی نسل کا انکشاف ، قدموں کے نشان مل گئے

Share
Share

اراراکوارہ: برازیل میں پائے جانے والے ڈائناسور کے پیروں کے نشانات کی نشاندہی کرلی گئی ہے جس کے بعد اسے ڈائناسور کی نئی نسل قرار دیا جارہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اراراکوارہ شہر میں پیروں کے نشانات 1980 کی دہائی میں ایک اطالوی پادری اور ماہر حیاتیات نے دریافت کیے تھے۔ انہیں 1984 میں مطالعہ کے لیے برازیل کے میوزیم آف ارتھ سائنسز کو عطیہ کیا گیا۔

بعد ازاں سائنسدانوں نے محسوس کیا کہ اس ڈائناسور کے قدموں کے نشانات ریکارڈ پر موجود دیگر ڈائناسورز کے نشانات سے میل نہیں کھاتے جس کے بعد سائنسدانوں نے تحقیقات کا آغاز کیا۔

سائنسدانوں نے اس ڈائناسور کو Farlowichnus rapidus کا نام دیا ہے۔ یہ ایک چھوٹا، تیز رفتار گوشت خور ڈائناسور تھا جو ابتدائی کریٹاسیئس دور میں صحرا میں رہتا تھا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...