Home نیوز پاکستان سابق وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی

سابق وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی

Share
Share

کراچی:سابق وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئیں ۔کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے میں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کراچی میں ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئی ہیں۔

Share
Related Articles

خواتین کو کیسے لڑکے متوجہ کرتے ہیں؟ اداکارہ نمرہ شاہد نے دلچسپ رائے دے دی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے خواتین کی...

پاکستان اور ایران کا مشترکہ ٹرانسپورٹ کمیٹی فعال کرنے پر اتفاق، تجارتی روابط میں بہتری کی امید

پاک ایران ٹرانسپورٹ تعاون کو فروغ دینے کا فیصلہ پاکستان اور ایران...

وینزویلا میں تباہ کن زلزلہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس

وینزویلا میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پاکستان کے صدرِ مملکت...

9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

نویں محرم الحرام پر ملک بھر میں ماتمی جلوسوں کا انعقاد شہدائے...