Home سیاست سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے بھائی گرفتار

سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے بھائی گرفتار

Share
Share

سوات: خیبرپختونخوا پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے مفرور رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے بھائی کلیم سعید کو گرفتار کرلیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق کلیم سعید مختلف تھانوں میں درج مقدمات میں مطلوب اور نو مئی کے بعد سے روپوش تھے۔

ذرائع کے مطابق کلیم سعید کی پی ٹی آئی کے دور میں 16 گریڈ کی ملازمت لگی تھی۔

واضح رہے کہ مراد سعید مختلف مقدمات میں مطلوب اور روپوش ہیں جبکہ پولیس اْن کی گرفتاری کے لیے متعدد چھاپے بھی مار چکی ہے۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...