Home highlight سابق اسرائیلی وزیردفاع یووگلینٹ پارلیمنٹ سے مستعفی

سابق اسرائیلی وزیردفاع یووگلینٹ پارلیمنٹ سے مستعفی

Share
Share

تل ابیب:اسرائیل کے سابق وزیردفاع یووگلینٹ نے پارلیمنٹ سے استعفیٰ دے دیا۔
یووگلینٹ نیتن یاہو سے غزہ جنگ پر اختلافات کے باعث پارلیمنٹ سے مستعفی ہوئے ہیں۔
سابق اسرائیلی وزیرِ دفاع کا کہنا ہے نیتن یاہو غزہ جنگ میں اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
خیال رہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نیگزشتہ سال نومبر میں یووگیلنٹ کو وزیرِ دفاع کے عہدے سے بر طرف کر دیا تھا تاہم ان کی پارلیمنٹ کی رکنیت برقرار رہی تھی۔

اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اعتماد کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے طویل عرصے کے سیاسی حریف اور لیخود پارٹی کے رکن وزیرِ دفاع یووگیلنٹ کو برطرف کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Share
Related Articles

۔190 ملین پاوٴنڈ کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں سے متعلق بڑی پیش رفت

اسلام آباد:190 ملین پاوٴنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان...

بھارتی اشتعال انگیزی علاقائی امن اور استحکام کیلئے سنگین خطرہ ہے،عاصم افتخار

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا...