Home Uncategorized سابقہ مس انڈیا رنکی چکما 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

سابقہ مس انڈیا رنکی چکما 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

Share
Share

ممبئی: 2017 میں مس انڈیا بننے والی خاتون رنکی چکما کینسر کا نشانہ بن کر 28 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

رنکی چکما میں 2022 میں بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھیں اور دو برس سے ان کا علاج چل رہا تھا۔

رواں ماہ ان کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا اور طبیعت زیادہ بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر شفٹ کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکیں۔

کینسر نے رنکی چمکا کے پھیپھڑوں اور سر کو نقصان پہنچایا اور ان کے دماغ میں ٹیومر بھی بن گیا تھا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...