Home سیاست سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

Share
Share

راولپنڈی: سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق چوہدری عدنان کو راولپنڈی جناح پارک کے سامنے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

خیال رہے کہ عام انتخابات 2024ء میں چوہدری عدنان نے پی پی 19 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...