Home سیاست سابق صدر آصف علی زرداری دبئی پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری دبئی پہنچ گئے

Share
Share

دبئی : پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری دبئی پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے دبئی پہنچے اور وہ وہاں اپنا طبی معائنہ کرائیں گے۔

ذرائع کاکہناہے کہ آصف علی زرداری کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

ذرائع کے مطابق آصف زرداری چند دن دبئی میں قیام کے بعد وطن واپس آئیں گے۔

Share
Related Articles

مائنز اینڈ منرلز کا حساس معاملہ ، وفاق صوبے کے وسائل پر یکطرفہ قبضے کی کوشش کررہا ہے،مولانا فضل الرحمان

پشاور:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے...

امریکی سفارت خانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد

راولپنڈی:امریکی سفارت خانے کا وفد اڈیالہ جیل پہنچ گیا۔جیل ذرائع کے مطابق...