Home سیاست سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ دیا

سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ دیا

Share
Share

کراچی: سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے پارٹی چھوڑںے کا اعلان کر دیا۔

محمد زبیر نے کہا کہ فی الحال کسی سیاسی جماعت میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں البتہ سیاست میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان جلد کروں گا، سیاسی لوگ ہیں خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔

محمد زبیر میاں نواز اور مریم نواز کے سابق ترجمان بھی تھے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...