Home سیاست سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

Share
Share

پشاور تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رہائی کے فوری بعد ہی دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔

ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق سابق سپیکر اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے صوابی سے گرفتار کیا۔

قبل ازیں اینٹی کرپشن عدالت کے جج بابر علی خان نے اسد قیصر کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے 80 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا تھا۔

سابق سپیکر قومی اسمبلی کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا، اینٹی کرپشن حکام کے مطابق اسد قیصر پر گجر خان میڈیکل کالج کے لئے سامان کی خریداری میں خورد برد کا الزام تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...