Home سیاست بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا

بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا

Share
Share

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف نے علی امین گنڈاپور کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ نامزد کر دیا۔
بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم کی جانب سے علی امین گنڈاپور کو وزیر اعلی ٰخیبرپختونخوا نامزد کیا گیا ہے۔بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔
انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی سے ملک میں عدم استحکام بڑھے گا۔

واضح رہے کہ علی امین گنڈاپور 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابت میں این اے 44 سے 93443 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے تھے، انہوں نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو شکست دی تھی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...