Home سیاست پی ٹی آئی کے بانی ممبران تاحیات ممبر رہیں گے، پارٹی کا نیا الیکشن کمیشن بنائیں گے،اکبر ایس بابر

پی ٹی آئی کے بانی ممبران تاحیات ممبر رہیں گے، پارٹی کا نیا الیکشن کمیشن بنائیں گے،اکبر ایس بابر

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی ممبران تاحیات ممبر رہیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا کہ ہم پی ٹی آئی کا نیا الیکشن کمیشن بنائیں گے اور ووٹر لسٹ بنائیں گے، ہم دوسری سیاسی جماعتوں کے لئے مثال قائم کریں گے۔

اکبر ایس بابر نے مزید کہا کہ سب پارٹی ممبران کو ساتھ لے کر چلیں گے، ہم جمہوریت کی بنیاد رکھ رہے ہیں، ہم سیاسی جماعتوں میں جمہوریت کو فروغ دے رہے ہیں۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...