Home sticky post 4 فراڈ کیس : فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخ

فراڈ کیس : فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخ

Share
Share

اسلام آباد:اسلام آباد اسپیشل عدالت سینٹرل نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخ کردی۔

اسپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے شاہ رخ ارجمند نے محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے نجف حمید کو گرفتار نہ کیا جاسکا۔

اس قبل عدالت نے صلح کی بنیاد پر نجف حمید کی ضمانت منظور کی تھی، ایف آئی اے کی جانب سے ضمانت منسوخی کیلئے عدالت سے رجوع کیا گیا تھا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...