Home نیوز پاکستان ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز مکمل طور پر بحال کر دیں،پی ٹی اے

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز مکمل طور پر بحال کر دیں،پی ٹی اے

Share
Share

اسلام آباد:چار ماہ کے بعد ملک بھرمیں انٹرنیٹ کو مکمل طور پر بحال کر دیا گیا۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق ایس ایم ڈبلیو سب میرین کیبل میں خرابی کو دور کر دیا گیا ہے، 1750جی بی ایس ڈیٹا کے شارٹ فال پر بھی قابو پا لیا گیا ہے۔

پی ٹی اے کا مزید کہنا ہے کہ نئی پیس کیبل کو سال 2023 میں شامل کیا گیا تاکہ صلاحیت میں اضافہ ہو سکے، اگلے دو سالوں میں ملک میں 3 کیبلز کا مزید اضافہ کیا جائے گا۔

Share
Related Articles

کراچی میں پی آئی اے طیارہ حادثہ میں زندہ بچ جانے والے ظفر مسعود نے آپ بیتی لکھ دی

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی ائی اے) کے 2020 کے طیارہ حادثہ کے...

ایم ایف وفد کی آج پاکستان آمد، کاربن لیوی کی تجویز دینے کا امکان

اسلام آباد:آئی ایم ایف وفد آج پاکستان پہنچ جائے گا جبکہ کل...

حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ میں کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز پر غور

اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال26-2025 کے لیے بجٹ...

عالمی مارکیٹ میں سونے کےنرخ گرنے کے بعد ملکی سطح پر بھی قیمتوں میں کمی

کراچی:عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہونے کے ساتھ ساتھ ملکی...