Home نیوز پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

ڈیرہ اسماعیل خان میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

Share
Share

پشاور: ڈی آئی خان میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

شہداء کی نماز جنازہ میں نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس شریک ہوئے، وزیراعلیٰ نے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس کی بھی صدارت کی، اجلاس میں وزیراعلیٰ کو ڈی آئی خان میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو آنے والے انتخابات کے پرامن انعقاد اور انتظامات کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...