Home نیوز پاکستان ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی

ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی

Share
Share

اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی کردی۔

اوگرا نے اس حوالے سے قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلینڈر کی قیمت میں 45 روپے 62 پیسے کمی ہوئی ہے۔

اسی طرح ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام کے گھریلو سلینڈر کی نئی قیمت 2768 روپے 23 مقرر کردی گئی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...