Home sticky post 4 غزہ امن منصوبہ تمام فریقین کی حمایت سے طے پایا ہے،صدرٹرمپ

غزہ امن منصوبہ تمام فریقین کی حمایت سے طے پایا ہے،صدرٹرمپ

Share
Share

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ غزہ امن منصوبہ سب کی حمایت سے طے پایاہے۔معاہدے کے تحت غزہ سے کسی کو زبردستی نہیں نکالا جائے گا۔

اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ اتوار کو مشرقِ وسطیٰ کے دورے پر روانہ ہونے کا ارادہ ہے ۔ انہوں نے کہا پیر یا منگل کو یرغمالیوں کی رہائی کے موقع پر اسرائیل میں موجود ہوں گا۔

فن لینڈ کے صدر کے ساتھ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی کے بعد دیکھیں گے کہ آگے کیا کرنا ہے۔ ٹرمپ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ دوبارہ اقتدار سنبھالنے کے بعد انہوں نے دنیا بھر میں تنازعات کے حل کے لیے 8 معاہدے کرائے، جن میں غزہ میں ہونے والا جنگ بندی معاہدہ سب سے بڑا ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...