Home sticky post 5 پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا

Share
Share

لاہور:پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا۔

دونوں ٹیموں نے قذافی سٹیڈیم لاہور میں پریکٹس سیشنز کئے۔ کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور باؤلنگ میں اپنی صلاحیتیں نکھارنے کے ساتھ فیلڈنگ ڈرلز بھی کیں۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کھیلےجائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ 12 اکتوبر سےقذافی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ دوسرا ٹیسٹ 20 اکتوبر سےراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلاجائے گا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...