Home Uncategorized غزہ کا الشفا ہسپتال موت کا گڑھ بن چکاہے، عالمی ادارہ صحت

غزہ کا الشفا ہسپتال موت کا گڑھ بن چکاہے، عالمی ادارہ صحت

Share
Share

جینیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ غزہ کا سب سے بڑا ہسپتال موت کا گڑھ بن چکا ہے، اسے جلد از جلد خالی کیا جائے۔

میڈیا رپوٹس کے مطابق یہ تاثرات عالمی ادارہ صحت اور اقوام متحدہ کے دیگر حکام کے الشفا ہسپتال کے دورے کے بعد سامنے آئے ہیں، جس پر اسرائیلی فوجیوں نے رواں ہفتے کے آغاز سے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ٹیم کو داخلی راستے پر ایک اجتماعی قبر ملی، 25 ہیلتھ ورکرز کے ساتھ تقریباً 300 مریض ہسپتال کے اندر رہ گئے۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...