Home سیاست عام انتخابات، پنجاب کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کے احکامات

عام انتخابات، پنجاب کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کے احکامات

Share
Share

عام انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں 6 سے 9 فروری تک پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کی منظوری دے دی۔

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اسکولوں کی تعطیلات کا اعلان سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے ایک بیان کے ذریعے کیا۔

انہوں نے بتایا کہ عام انتخابات کے سلسلے میں صوبائی کابینہ نے 6 سے 9 فروری تک تمام سرکاری و نجی اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز بند رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بتایا کہ عام انتخابات کے تناظر میں تعلیمی اداروں میں چھٹیاں دی گئیں۔

نگراں وزیر اعلیٰ نے یہ بھی بتایا کہ اسکولوں میں صبح ساڑھے نو بجے تک کی ٹائمنگ تین فروری تک لاگو رہے گی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...