Home سیاست آرمی چیف سےامریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈرجنرل مائیکل ایرک کی ملاقات

آرمی چیف سےامریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈرجنرل مائیکل ایرک کی ملاقات

Share
Share

راولپنڈی:امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈرجنرل مائیکل ایرک کوریلانے جی ایچ کیومیں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔

آئی ایس پی آرکے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے اموراورعلاقائی سلامتی کے معاملات میں تعاون پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ دونوں اطراف نے مشترکہ تربیت کے طریقوں پر بات چیت کی، امریکی سینٹ کام اور پاک فوج کے درمیان تربیتی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زوردیا۔

آئی ایس پی آرکے مطابق کمانڈر سینٹ کام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کی تعریف اورخطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کا اعتراف کیا۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...