Home نیوز پاکستان جنرل ساحر شمشاد مرزا کی تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

Share
Share

راولپنڈی:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات ہوئی ہے۔جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا تاجکستان کے سرکاری دورے پر پہنچے ہیں۔

انہوں نے حکومتی اور ملٹری حکام سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں، ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔

Share
Related Articles

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...

محسن نقوی کا ایران کا اہم دورہ، فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام سپریم لیڈر تک پہنچائیں گے

اسلام آباد: وزیر داخلہ کرغزستان سے وطن واپس پہنچ گئے وفاقی وزیر...

عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد، عوام نے امن اور استحکام کا ساتھ دیا: شاہ غلام قادر

مظفرآباد: قائد حزب اختلاف کا احتجاجی کال پر ردعمل آزاد جموں و...