Home Uncategorized جنرل ساحر شمشاد مرزا کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

Share
Share

ریاض:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد مرزا نے سعودی عرب کا دورہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحرشمشاد مرزا نے دوسرے ورلڈ ڈیفنس شو میں شرکت کی، جنرل ساحر شمشاد مرزا کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں سٹریٹجک، سکیورٹی امور اور دفاعی تعاون کے فروغ پر بات چیت ہوئی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے دفاعی شو میں پاکستانی سٹالز کا دورہ کیا، جنرل ساحر شمشاد مرزا نے شو کے دوران الفتح ٹو میزائل کا بھی افتتاح کیا۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...