Home نیوز پاکستان ‎ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

‎ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

Share
Share

کراچی:ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہوگیا اور نرخ ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، عالمی سطح پر بھی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں 5 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت 2400 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی اسی طرح مقامی سطح پر بھی سونے کے نرخ میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 50 ہزار 700 روپے کا ہوگیا اسی طرح 429 روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 935 روپے کی سطح پر جاپہنچی۔

Share
Related Articles

پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کیلئے عسکری اعزازات کی تقریب، نیول چیف نے اعزازات تفویض کیے

Pakistan Navy کے افسران اور جوانوں کو عسکری اعزازات تفویض کرنے کی...

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جامعات کے وائس چانسلرز اور اساتذہ سے خصوصی نشست

راولپنڈی میں نیشنل سکیورٹی اینڈ اسٹریٹجک لیڈرشپ ورکشاپ 2026 کے تحت Lieutenant...

پاکستان سلہٹ ٹیسٹ میں بھی ناکام، بنگلہ دیش نے سیریز 0-2 سے جیت لی

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی شکست کے بعد Pakistan national cricket team کو...

اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ دھمکیاں اور آن لائن ہراسانی، مریم نواز سے مدد کی اپیل

مومنہ اقبال کا سنگین الزامات کا انکشاف کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی...