Home Uncategorized گوگل میپ اور ویز نے عارضی طور پر اسرائیل میں ٹریفک ڈیٹا معطل کردیا

گوگل میپ اور ویز نے عارضی طور پر اسرائیل میں ٹریفک ڈیٹا معطل کردیا

Share
Share

یروشلم :گوگل میپ اور ویز نے عارضی طور پر اسرائیل میں ٹریفک ڈیٹا معطل کر دیا۔

ترجمان گوگل میپ کے مطابق ماضی میں بھی کشیدہ صورتِ حال میں لائیو ٹریفک کا ڈیٹا معطل کیا گیا تھا۔

ترجمان کے مطابق موجودہ کشیدہ صورتِ حال کے پیشِ نظر اور مقامی افراد کی حفاظت کو دیکھتے ہوئے لائیو ٹریفک ڈیٹا عارضی طور پر معطل کیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...