Home نیوز پاکستان حکومت کی جانب سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی پیٹرول 15 روپے سستا

حکومت کی جانب سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی پیٹرول 15 روپے سستا

Share
Share

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی مںظوری دے دی۔

وزیرِ اعظم نے وزارت خزانہ کی جانب سے سمری موصول ہونے کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 15.4 روپے اورڈیزل کی قیمت میں 7.9 روپے کمی کی منظوری دیدی۔

وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں سے مہنگائی میں واضح کمی ہوئی اور معاشی استحکام آیا ہے۔

قبل ازیں وزیرِ اعظم نے وزارتِ خزانہ کو ہدایات کی تھی کہ آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول کی قیمت میں 15.4 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7.9 روپے کمی کی جائے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...