Home sticky post 6 گورنر خیبرپختونخوا کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،سینیٹ انتخابات میں مشترکہ حکمت عملی سمیت مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو

گورنر خیبرپختونخوا کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،سینیٹ انتخابات میں مشترکہ حکمت عملی سمیت مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو

Share
Share

اسلام آباد :گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔

سابق وزیر اعلی اور جے یو آئی کے رہنماء اکرم خان درانی ، سابق وفاقی وزیر ،پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء خورشید شاہ، سید طاہر علی شاہ ، سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود ،سابق ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی ،خیبرپختونخوا میں جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء مولانا لطف الرحمان،صاحبزادہ اسجد محمود بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

ملاقات میں خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال ، سینیٹ انتخابات میں مشترکہ حکمت عملی ، صوبہ میں امن و امان کی ابتر صورتحال ، کرپشن، بدعنوانیوں سمیت صوبائی حقوق اور ضم شدہ اضلاع کے باسیوں میں پائے جانے والے احساس محرومی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...