Home sticky post 2 کرم میں امن وامان سے متعلق گرینڈ امن جرگہ منگل کو دوبارہ ہوگا

کرم میں امن وامان سے متعلق گرینڈ امن جرگہ منگل کو دوبارہ ہوگا

Share
Share

کرم :ضلع کرم میں امن وامان اور ٹل پارا چنار مرکزی شاہراہ کی بندش سے متعلق گرینڈ امن جرگہ منگل کو دوبارہ ہوگا۔
ڈپٹی کمشنر کرم کے مطابق ایک فریق نے مشاورت کے لیے دو دن کا وقت مانگا ہے۔فریقین 15 دن میں اسلحہ جمع کرانے کا طریقہ کار طے کریں گے۔
ٹل پارا چنار روڈ 2 اکتوبر کو قبائل کے درمیان تصادم کے بعد سے بند ہے، جس کی وجہ سے پارا چنار میں کھانے پینے کی اشیاء اور دواو?ں کی قلت ہوگئی ہے۔
سڑک کی بندش کے خلاف کْرم پریس کلب پر دھرنا کئی روز سے جاری ہے۔

Share
Related Articles

شراب برآمدگی کیس , علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: شراب برآمدگی کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین...

ریما خان کے خلاف 2 کروڑ روپے سے زائد کے فراڈ کامقدمہ درج

لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ریما خان کے خلاف قطر سے...

لکی مروت میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے پولیس پر فائرنگ ،2 اہل کار شہید

ڈی آئی خان :نامعلوم ملزمان کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کے...

وفاقی حکومت سے کچی آبادی سے متعلق پالیسی رپورٹ طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے کچی آبادی کیس میں...