Home نیوز پاکستان کرم میں نامعلوم افراد کا شادی تقریب میں دستی بم سے حملہ

کرم میں نامعلوم افراد کا شادی تقریب میں دستی بم سے حملہ

Share
Share

کرم :شادی تقریب میں نامعلوم افراد کے دستی بم سے حملے میں14افراد زخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق واقعہ صدہ کے علاقے میں پیش آیا جہاں رات گئے شادی کی تقریب جاری تھی کہ نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ پھینک دیا، ہیڈ گرنیڈ پھٹنے سے شادی میں شریک 14افراد زخمی ہو گئے۔

اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے تمام زخمیوں کو سول ہسپتال میں منتقل کردیا، ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ تمام زخمیوں کا علاج ومعالجہ جاری ہے ، زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...