Home سیاست حنیف عباسی ہنگامہ آرائی کیس میں بری

حنیف عباسی ہنگامہ آرائی کیس میں بری

Share
Share

راولپنڈی:راولپنڈی ڈسٹرکٹ کورٹ نے ن لیگ کے رہنما اور سابق ایم این اے حنیف عباسی کو ہنگامہ آرائی کیس میں بری کر دیا۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوید اختر لون نے حنیف عباسی کے خلاف ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت کی، حنیف عباسی اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی گرفتاری کے موقع پر ہنگامہ آرائی کیس میں سابق وفاقی وزیر حنیف عباسی کو بری کر دیا۔

خیال رہے کہ حنیف عباسی کے خلاف جولائی 2018 میں کار سرکار میں مداخلت اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ تھانہ سٹی میں درج کیا گیا تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...