Home سیاست بشریٰ بی بی کی کسی نئے کیس میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست پر سماعت

بشریٰ بی بی کی کسی نئے کیس میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست پر سماعت

Share
Share

اسلام آباد: بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات اور کسی نئے کیس میں گرفتار نہ کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی، جس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی، کسی نے کیس میں گرفتار نہ کرنے اور متعلقہ عدالت سے رجوع کی اجازت کی استدعا کی۔

عدالت نے سیکرٹری داخلہ، ایف آئی اے، نیب اور پولیس کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا اور کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...