Home سیاست پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف درخواستوں پر سماعت کل ہو گی

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف درخواستوں پر سماعت کل ہو گی

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف درخواستوں پر سماعت کل ہو گی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان چیئرمین پی ٹی آئی، چیف الیکشن کمشنر و دیگر نومنتخب عہدیداروں کو نوٹس جاری کر دیا۔

نوٹس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر سماعت کل ڈیڑھ بجے کی جائے گی۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...