Home سیاست خدیجہ شاہ کو نظر بند کرنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت مقرر

خدیجہ شاہ کو نظر بند کرنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت مقرر

Share
Share

لاہور:لاہور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما ء خدیجہ شاہ کو نظر بند کرنے کے خلاف اور توہین عدالت کی درخواستوں پر سماعت مقرر لی گئی ہے۔

لاہور ہائی کورٹ 27 نومبر کو درخواستوں پر سماعت کرے گی۔

جسٹس علی باقر نجفی خدیجہ شاہ کے شوہر جہانزیب امین سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کریں گے۔

یاد رہے کہ خدیجہ شاہ کی نظر بندی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔

خدیجہ شاہ نے پولیس افسران کے خلاف بھی توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...