Home تازہ ترین لندن میں شدید دھند، ایئرپورٹس پر پروازوں کا شیڈول متاثر

لندن میں شدید دھند، ایئرپورٹس پر پروازوں کا شیڈول متاثر

Share
Share

لندن:شدید دھند کے باعث لندن کے ایئرپورٹس پر پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے، ہیتھرو اور گیٹ وک ایئرپورٹس پر متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق برطانیہ میں مسافروں کو ائیرپورٹ آنے سے قبل پرواز کا شیڈول چیک کرنے اور گاڑیاں چلانے والے افراد کو بھی احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

ہیتھرو ایئرپورٹ سے ہفتے کو 20 پروازیں منسوخ اور 29 تاخیر کا شکار ہوئیں، گیٹ وک سے 26 پروازیں تاخیر کا شکار اور ایک منسوخ ہوئی ہے۔

Share
Related Articles

صدر ٹرمپ نے ’گولڈ کارڈ‘ ویزا متعارف کرا دیا

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلا ’گولڈ کارڈ‘ ویزا متعارف کرا دیا...

بلوچستان میں شرپسند عناصر کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا انہیں معافی نہیں دی جائے گی،کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں...

خیبرپختونخوا سے کسی افغان باشندے کو زبردستی نہیں نکالوں کا، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد:خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ...